Latest News & Articles
بائبل مقدس میں سے سوالوں کے جوابات جو کہ آپکی سمجھ اور کلام کی سچائی کو جاننے میں آپکی بھرپور مدد کریں گے۔
ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے اور سُننا مسیح کے کلام سے۔
کلام روحانی خوراک ہے جو کہ روحانی زندگی کی ضرورت ہے۔ مسیح کے پیروکار ہوتے ہوئے کلام کو ہر روز کھانا ایماندار کی اولین ہوتی ہے۔